Delivery Rider Hiring – Oman
ڈلیوری رائیڈرز کی بھرتی – عمان
### Available Categories & Payout دستیاب کیٹیگریز اور ادائیگی
1. F&B (Food & Beverage)
OMR 0.600 – 1.000 per order
فوڈ اینڈ بیوریج: فی آرڈر 0.600 سے 1.000 عمانی ریال
2. Courier
OMR 0.450 per order
کورئیر: فی آرڈر 0.450 عمانی ریال
3. Aramex (Omani Nationals Only)
OMR 0.600 per order العربية:
أرامكس (للعمانيين فقط)
0.600 ريال عُماني لكل طلب.
4. Groceries
OMR 0.800 per order
گروسری: فی آرڈر 0.800 عمانی ریال
*Note: Rates are based on specific operational and performance criteria.*
*نوٹ: مذکورہ ریٹس مخصوص شرائط اور کارکردگی کے مطابق ہوں گے۔*
### Car Rider Requirements کار رائیڈر کے لیے ضروری شرائط
Own car with valid registration
اپنی گاڑی (درست رجسٹریشن کے ساتھ)
Valid Oman Driving Licence
درست عمانی ڈرائیونگ لائسنس
Valid Oman Visa
درست عمانی ویزا
### Bike Rider Requirements بائیک رائیڈر کے لیے ضروری شرائط
Candidate must be currently in Oman
امیدوار عمان میں موجود ہو۔
Valid Oman Visa
درست عمانی ویزا
Must be able to obtain an NOC from the current sponsor
موجودہ کفیل سے NOC (نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ) حاصل کرنا ضروری ہے۔
### How to Apply درخواست کیسے دیں؟
Please send a واتس آب message only. Do not call.
صرف واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں، براہِ کرم کال نہ کریں۔
In your message, mention:
* Your preferred category (F&B / Courier / E-commerce / Groceries)
* Whether you are applying as a Car Rider or Bike Rider
اپنے واٹس ایپ پیغام میں درج کریں:
* اپنی پسند کی کیٹیگری (F&B، کورئیر، ای کامرس، یا گروسری)
* آپ کار رائیڈر ہیں یا بائیک رائیڈر